the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،18اکتوبر(ایجنسی) دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے مرکزی کپڑا وزیر سیمرتی ایرانی کو ریلیف دیتے ہوئے سمن بھیجنے سے انکار کر دیا. سیمرتی ایرانی کے لئے یہ بڑی راحت ہے کیونکہ ان کی تعلیمی ڈگری کو لے کر الیکشن کمیشن کو دیئے گئے حلف نامے پر کئی بار سوال اٹھائے گئے تھے.

اس سے پہلے ایرانی کی تعلیمی قابلیت سے منسلک ریکارڈ الیکشن کمیشن نے سیل بند لفافے میں عدالت کو دیے تھے. میٹروپولیٹن مجسٹریٹ نے



فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا. تب یہ کہا گیا تھا کہ اگر Affidavit میں دی گئی معلومات غلط ہوئیں تو دفعہ 125A کے تحت کورٹ جھوٹا حلف نامہ دینے پر جرمانہ، 6 ماہ کی سزا یا دونوں کر سکتے ہیں.


کورٹ نے آج کہا کہ، 'پہلی بات تو یہ ہے کہ اصلی دستاویزات وقت کے ساتھ کھو گئے ہیں اور دستیاب دستاویزات وزیر کو سمن بھیجنے کے لئے کافی نہیں ہیں.' کورٹ نے اس میں شکایت کی منشا پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی شکایت کرنے میں 11 سال لگ گئے. ظاہر ہے کہ وزیر کو پریشان کرنے کے ارادے سے یہ شکایت کی گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.